-
ترک فوج کو عراق سے نکلنا ہی ہو گا، العبادی
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترکی کی تجاویز سے بغداد کی توقعات پوری نہیں ہو سکتیں اور عراق سے ترک فوج کو واپس جانا ہی ہو گا۔
-
عراق سے ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر بغداد کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترک فوجیوں کو بہر صورت عراق سے واپس جانا ہو گا۔
-
عراق: موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی، العبادی کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
شام ترکی سرحد پر بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸شام اور ترکی کی سرحد پر واقع ایک علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
استنبول بم دھماکے کے تازہ ترین اعداد و شمار
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴ترکی کے شہر استنبول کے گورنر واصیب شاہین نے تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول کے ینی بوسنا علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹عراق کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے شمالی علاقے پر ترکی کی جارحیت کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
عراقی سفیر کو ترکی کی وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے کی تردید
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں عراق کے سفارت خانے نے ترکی کی وزارت خارجہ کی جانب سے عراقی سفیر کو طلب کئے جانے پر مبنی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
-
ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
ترکی کے جیزرہ شہر میں کار بم دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک اور ستّر زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک زوردار کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ترکی کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶ترکی کی حکومت نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت شروع کر دی ہے۔