SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • عراقی سفیر کو ترکی کی وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے کی تردید

    عراقی سفیر کو ترکی کی وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے کی تردید

    Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں عراق کے سفارت خانے نے ترکی کی وزارت خارجہ کی جانب سے عراقی سفیر کو طلب کئے جانے پر مبنی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

  • ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع

    ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲

    ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

  • ترکی کے جیزرہ شہر میں کار بم دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک اور ستّر زخمی

    ترکی کے جیزرہ شہر میں کار بم دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک اور ستّر زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰

    ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک زوردار کار بم دھماکہ ہوا ہے۔

  • ترکی کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت

    ترکی کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت

    Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶

    ترکی کی حکومت نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت شروع کر دی ہے۔

  • بشار اسد کی حکومت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: ترک وزیراعظم

    بشار اسد کی حکومت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: ترک وزیراعظم

    Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵

    ترکی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام میں ایک سیاسی راہ حل تک پہنچنے کے لیے بشار اسد کی حکومت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • انقرہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، ترکی کے نائب وزیراعظم

    انقرہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، ترکی کے نائب وزیراعظم

    Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳

    ترکی کے نائب وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت بہت سے ایسے مسائل و مشکلات کہ جنکا انقرہ کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شام کے سلسلے میں ان کے ملک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔

  • ترکی کے صدر کی جانب سے پاکستان کی حمایت کی قدردانی

    ترکی کے صدر کی جانب سے پاکستان کی حمایت کی قدردانی

    Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲

    ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ وہ ترک حکام اور عوام سے پاکستانی حکام اور عوام کی یکسوئی اور ترکی میں جمہوریت کی حمایت کئے جانے کی قدردانی کی غرض سے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔

  • مشرقی ترکی میں کار بم دھماکہ، ہلاکتوں میں اضافہ

    مشرقی ترکی میں کار بم دھماکہ، ہلاکتوں میں اضافہ

    Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴

    ترکی کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی علاقے میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • ترکی میں بم دھماکا، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

    ترکی میں بم دھماکا، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴

    جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ بین گول میں ہونے والے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • ترکی: استنبول میں ‏غداروں کا قبرستان

    ترکی: استنبول میں ‏غداروں کا قبرستان

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    ترکی کے شہر استنبول میں ‏غداروں کے لئے ایک علیحدہ قبرستان بنا دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS