SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے دوران مرنے والوں کی تدفین

    ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے دوران مرنے والوں کی تدفین

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸

    ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کے دوران جھڑپوں میں مرنے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

  • ترکی میں باغی فوجیوں کے خلاف آپریشن مکمل ہو جانے کا اعلان

    ترکی میں باغی فوجیوں کے خلاف آپریشن مکمل ہو جانے کا اعلان

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱

    ترکی میں جمعے کی شب شروع ہونے والی فوجی بغاوت چند گھنٹے کے بعد ہی ناکام ہو گئی اور ترک سیکورٹی دستوں نے فوجی ہیڈکوارٹر میں باغی فوجیوں کے خلاف جاری آپریشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • کودتا کا دور ختم ہو چکا ہے : صدر حسن روحانی

    کودتا کا دور ختم ہو چکا ہے : صدر حسن روحانی

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بغاوت اور توپ و ٹینک کادور ختم ہو چکا ہے

  • ایک باغی لیڈر، اسرائیل میں فوجی اتاشی تھا

    ایک باغی لیڈر، اسرائیل میں فوجی اتاشی تھا

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳

    ترکی میں حکومت کے خلاف ہونے والی فوجی بغاوت میں ملوث ایک باغی، اسرائیل میں ترکی کا فوجی اتاشی تھا

  • فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی: امریکی وزیر خارجہ

    فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی: امریکی وزیر خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸

    امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی کے خود ساختہ جلا وطن رہنما فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی۔

  • ایران کے اسپیکر کا اپنے ترک ہم منصب کے نام تہنیتی پیغام

    ایران کے اسپیکر کا اپنے ترک ہم منصب کے نام تہنیتی پیغام

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے ترک ہم منصب کے نام پیغام میں فوجی بغاوت کے مقابلے میں عوامی عزم و ارادے اور جمہوریت کی فتح پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران ترکی میں فوجی بغاوت کا مخالف ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    اسلامی جمہوریہ ایران ترکی میں فوجی بغاوت کا مخالف ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ترکی میں فوجی بغاوت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ دن آئے گا جب ترکی کی حکومت شام کے عوام کی خواہشات اور مرضی کا احترام کرے گی۔

  • ترکی میں فوجی بغاوت پر ایران کا رد عمل

    ترکی میں فوجی بغاوت پر ایران کا رد عمل

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵

    ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام نے ترکی کی قانونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکی کی صورتحال پر ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

    ترکی کی صورتحال پر ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ترکی میں فوجی بغاوت کی مذمت اور ترک عوام کی خواہشات کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

  • ترکی فوج کے ہیلی کاپٹر کی یونان میں لینڈنگ

    ترکی فوج کے ہیلی کاپٹر کی یونان میں لینڈنگ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳

    ترک فوج کے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر نے یونان کے شمال میں لینڈنگ کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS