-
حلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷شامی فوج نے حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔
-
روس کا ترکی کو ایک بار پھر انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے ترک حکومت کو ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دہشت گردوں کی حمایت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ترکی: دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں چار فوجیوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں فوجیوں کی ایک بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
یورپ و امریکہ اردوغان سے ناراض
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳امریکہ اور ترکی کے درمیان مختلف مسائل کے سلسلے میں پائے جانے والے اختلافات نے اب نیا رخ اختیار کرلیا ہے اور اب دونوں ملکوں کے صدر ایک دوسرے پر الزام لگانے لگے ہیں۔
-
عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید
-
شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو بند کئے جانے کی ضرورت پر روس کی تاکید
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶روس کے وزیر خارجہ نے شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عراق کے نائب صدر کی اچانک ترکی کے وزیر اعظم سے ملاقات
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷عراق کے نائب صدر اسامہ النجیفی نے ہفتے کی شام اچانک ترکی کا دورہ اور استنبول میں اس ملک کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو سے بند کمرے میں ملاقات کی۔
-
ترکی کے شہر استنبول میں مظاہرے، 164 افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳ترکی کے شہر استنبول کی پولیس نے ایک سو چونسٹھ افراد کو، جو اس شہر کے مختلف علاقوں میں نوروز کی آمد کے بہانے سے مظاہروں میں شریک تھے، گرفتار کرلیا ہے-
-
ایران اور ترکی شام کی تقسیم نہیں چاہتے: ترکی کے وزیر اعظم
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترکی اور ایران شام کی تقسیم نہ ہونے کے سلسلے میں ہم فکر ہیں اور ایران، اسرائیل کے مقابلے میں ایک طاقتور شام کا خواہاں ہے-