SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ترک حکام کے ساتھ ملاقاتیں

    ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ترک حکام کے ساتھ ملاقاتیں

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک روزہ دورہ ترکی میں اس ملک کے صدر ، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور تشدد اور انتہاپسندی سے مقابلے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا-

  • استنبول دھماکے میں ایک ایرانی شہری جاں بحق

    استنبول دھماکے میں ایک ایرانی شہری جاں بحق

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰

    ترکی کے شہر استنبول میں ایرانی قونصل خانے نے، اس شہر میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکے میں ایک ایرانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے-

  • چاؤش اوغلو سے محمد جواد ظریف کی ملاقات

    چاؤش اوغلو سے محمد جواد ظریف کی ملاقات

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر‍ خارجہ محمد جواد ظریف نے ہفتے کو انقرہ میں ترکی کے وزیرخارجہ چاؤش اوغلو سے ملاقات کی -

  • ترکی، استنبول کی مصروف ترین علاقے میں دھماکہ

    ترکی، استنبول کی مصروف ترین علاقے میں دھماکہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳

    ترکی کے شہر استنبول کے مرکز علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • وزیر خارجہ جواد ظریف ترکی پہنچ گئے

    وزیر خارجہ جواد ظریف ترکی پہنچ گئے

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ترکی کے شہر استنبول پہنچے ہیں-

  • تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کا معاہدہ غیر قانونی

    تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کا معاہدہ غیر قانونی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔

  • ترکی: نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو ہلاک کردیا

    ترکی: نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو ہلاک کردیا

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورہ  ترکی

    ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورہ ترکی

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ تہران اور انقرہ کے تعلقات میں توسیع کی غرض سے ترکی کے حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے انقرہ جائیں گے

  • جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا

    جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰

    جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کے نائب صدر کی ترک وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کے نائب صدر کی ترک وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶

    ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی کوششوں کو مربوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

    آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

    ۱۷ minutes ago
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

  • ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS