SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • روس نے ترکی پر  پابندیاں لگادیں

    روس نے ترکی پر پابندیاں لگادیں

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸

    روسی طیارے کے گرائے جانے کے بعد روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  •  ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو گرایا تھا: روسی فوج کے سربراہ

    ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو گرایا تھا: روسی فوج کے سربراہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴

    روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو مار گرایا تھا۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴

    شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں جن کے دوران دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے - اس درمیان شامی حکومت نے ترکی پر الزام لگایا ہےکہ وہ شا م اور عراق کےٹکڑے ٹکڑے کرنے کے منصوبے پر کام کررہا ہے

  • ترکی،  شام و عراق کی نابودی اور تقسیم کے درپے ہے: شام کے وزیر اطلاعات

    ترکی، شام و عراق کی نابودی اور تقسیم کے درپے ہے: شام کے وزیر اطلاعات

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰

    شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے کہا ہے کہ ترکی، شام اور عراق کی نابودی اور تقسیم کے درپے ہے۔

  •  ایران کے وزیر خارجہ کی علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید

    ایران کے وزیر خارجہ کی علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید کی ہے۔

  • روس کا ایئر ڈیفینس سسٹم ایس -400 شام میں نصب

    روس کا ایئر ڈیفینس سسٹم ایس -400 شام میں نصب

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴

    روس نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم ایس فور ہنڈریڈ شام کے شہر لاذقیہ میں نصب کردیا ہے۔

  • شام کے وزیرخارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    شام کے وزیرخارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷

    شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شام اور روس کے تعاون اور ہم آہنگی کو جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بات چیت کے لئے ماسکو پہنچے ہیں -

  • روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد ترکی کے عوام کی تشویش

    روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد ترکی کے عوام کی تشویش

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸

    خطے کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ترکی کے عوام کو روس کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کشیدہ ہونے پر شدید تشویش لاحق ہے۔

  • صدراردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں : ترکی کی اپوزیشن پارٹیوں کا دعوی

    صدراردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں : ترکی کی اپوزیشن پارٹیوں کا دعوی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    ترکی میں حکومت مخالف پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں

  • روسی طیارے کی سرنگونی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی

    روسی طیارے کی سرنگونی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴

    عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی نے کہا ہے کہ سرزمین شام پر روسی طیارے کی سرنگونی کے ترکی کے لئے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS