-
آستانہ اجلاس میں ایران و شام کے وفود کی ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴آستانہ اجلاس میں شریک ایران و شام کے وفود نے ہونے والی ملاقات میں امریکہ کی جانب سے شام پر جاری غاصبانہ قبضے کی مذمت اور امریکہ کے خلاف کارروائی پر زور دیا ۔
-
اسلام آباد تہران استنبول مال بردار ٹرین کا افتتاح
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے لیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا۔
-
ای سی او مال بردار ٹرین سرویس کی بحالی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام اور عراق میں ترک فوج کی مداخلت پسندانہ کارروائیاں جاری
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ترک فوج نے بیرون ملک کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴ایران کے کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تینتیس ارب ڈالر مالیت کی تجارت ہوئی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ اور ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ، صیہونیوں کی ذلت اور نفرت کی وجہ ہے اور اس راستے کا تسلسل صیہونی حکومت کی تباہی کا باعث بنے گا۔
-
ترکی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے: ترک اسپیکر
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران-انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
ایران و ترکی نے اقتصادی شعبے میں تعاون اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱تہران اور انقرہ نے اقتصادی شعبے اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ تعاون پر تاکید کی۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سابق سعودی شاہی گارڈ گرفتار
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی باشندے کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔