-
امریکا اور مغربی ممالک نے ترکی کو بھی گھیرنا شروع کر دیا، اردوغان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ہاہر کا راستہ دکھانے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی اور امریکا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
-
ترکی اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی گفتگو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے گفتگو، سبھی ہمسایہ ملکوں کے اقتدار اعلیٰ کے احترام پر تہران کی تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔
-
ایران ایشین فری اسٹائل تیکوانڈو مقابلوں کا چیمپیئن
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ایشین فری اسٹائل تیکوانڈو کے تیسرے دور کے مقابلے تہران میں ایران کی کامیابی کے ساتھ ختم ہو گئے۔
-
ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔
-
کردوں نے گھات لگا کر ترک فوجیوں پر کیا حملہ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴جنوبی ترکی میں کردوں نے گھات لگا کر ترکی کے فوجیوں پر اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد ترک فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ترکی طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸کابل میں ترکی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی وزارت قانون کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔
-
شام کا اقتصادی محاصرہ مغرب کا دہشت گردانہ ہتھیارہے، شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب نے اقتصادی محاصرہ کر کے اسے شامی عوام کے خلاف ایک دہشت گردانہ ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ترکی کے جنگی طیاروں نے پی کے کے کی جدوجہد کے بہانے ایک بار پھر شمالی عراق کے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔