-
ترکی، تارکین وطن کی بس کو حادثہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترکی میں بیس کے المناک حادثے میں متعدد تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔
-
شام کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: آستانہ اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶شام کے بارے میں آسانہ عمل سے موسوم سولہویں بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے شام کی یکجہتی، آزادی اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں 3 ایرانی پہلوان فائنل میں پہنچ گئے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶ایران کی قومی کشتی ٹیم کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴ایران کی قومی کشتی ٹیم نے سونے اور چاندی کا ایک ایک جبکہ کانسی کے دو تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
انسانیت ابھی زندہ ہے+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹اس پر آشوب زمانے میں ابھی بھی انسانیت زندہ ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ترکی کے سلطان کوسین وہ شخص ہیں جنہیں دنیا انکے سب سے لمبے قد کی خاطر خوب پہچانتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیوتی آمگے وہ خاتون ہیں جو اپنے سب سے کوتاہ قد کے لئے دنیا بھر میں معروف ہو چکی ہیں۔ ان دونوں افراد کو مصر نے دعوت دیتے ہوئے ایک ٹی وی شو میں شرکت کا موقع فراہم کیا۔ باقی تفصیلات ویڈیو آپ کو خود ہی بتا دے گی۔ سلطان کوسین کا قد 2.47 میٹر ہے جبکہ جیوتی کا قد اٹھائیس سال کی عمر میں کل 62.8 سینٹی میٹر ہے۔
-
انٹالیہ میں ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں قیام امن اور علاقے میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق تینوں ملکوں کی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔