-
ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث 27 افراد کو عمر قید کی سزا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
-
امریکہ اور ترکی دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں: شام
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی، دہشتگردوں اور علیحدگی پسند گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں اور شام کے عوام کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر کے اس ملک کی دولت کو لوٹ رہے ہیں۔
-
کشیدگی کے درمیان اردوغان اور شاہ سلمان کے درمیان گفتگو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مائک پومپیو ترکی کے مذہبی دورے پر! - تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ترکی کے شہر استنبول پہونچے، لیکن انہوں نے صرف مذہبی مقامات کا دورہ کیا اور ترک حکام ان سے نہیں ملے۔ اسکے علاوہ سیکڑوں مظاہرین نے انکے دورے کے خلاف مظاہرہ کر کے امریکہ کی توسیع پسندانہ ماہیت اور جرائم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔
-
ترکی کی ایک تاریخی مسجد آگ کی نذر ہو گئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ترکی کے شہر استنبول کے اسکدار علاقے میں تین سو پچاس سالہ ایک تاریخی مسجد وانیکوی آگ کی نذر ہو گئی۔ یہ مسجد ۱۶۷۰ عیسوی میں وانی محمد افندی کے ہاتھوں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کے دھانچے میں بڑی مقدار میں استعمال شدہ لکڑیاں سبب بنیں کہ آگ پوری مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ اب تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔
-
"اخوان المسلمین" دہشت گرد تنظیم ہے: سعودی عرب
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱شام نے ترکی کو چھوڑ دنیا کے سبھی ملکوں کو عالمی کانفرس میں مدعو کرنے اعلان کیا ہے۔
-
شوشا شہر کی آزادی کا دعوا، آذربائيجان میں جشن
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کو آزاد کر لینے کا دعوا کیا ہے۔
-
ترک سینٹرل بینک کے گورنرعہدے سے فارغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳لیرے کی گرتی ہوئی قیمت ، ترکش سینٹرل بینک کے گورنر کولے ڈوبی
-
ترکی زلزلہ، ملبے سے تین سالہ بچی زندہ نکال لی گئی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں تین روز قبل ۶ اعشاریہ ۶ کی شدت کے ساتھ ایک تباہ کن زلزلہ آیا جس میں دسیوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ، چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ قریب تین روز گزر جانے کے بعد علاقے میں سرگرم امدادی ٹیمیں آج ایک تین سالہ ننہی بچی کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالنے میں کامیاب رہیں۔