-
ترکی میں 20 سال سے کم عمر شہریوں کی آمد و رفت پر پابندی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴ترکی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 20 سال سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔
-
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
ترکی میں کورونا کا قہر، عوام اور تاجروں سے عطیہ کی گزارش
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کورونا وائرس سے ملک کے اقتصاد کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کرنے کے لئے عطیہ مہم کا آغاز کیا ہے۔
-
ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ترکی میں اب تک سات ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے ایک سو آٹھ افراد صحتیاب ہونے میں ناکام ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔
-
اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کو پھیلانے میں سعودی عرب کا کردار
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸امریکہ اور چین کی جانب سے ایک دوسرے پر کورونا وائرس بنانے اور پھیلانے کے الزامات کے بعد اب ترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
رکنیت کے معاملے پر ترکی کا یورپی یونین کو سخت انتباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے معاملے میں وقت کو طول دینے کا دور گزر چکا ہے۔