-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
اردوغان کو انتظار کرنا پڑا۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلیٰ سطحی وفد جب روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے انکے محل میں گئے تو انہیں روسی صدر سے ملنے کے لئے تقریبا دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔
-
شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶تل تمر شہر کے مغرب میں واقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
ادلب میں ہونے والی جنگ بندی پر روس و شام کے صدور کی گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور شام کے صدر بشار الاسد نے شام کے صوبے ادلب میں ہونے والی جنگ بندی پر گفتگو کی ۔
-
شام میں دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸شام کے صوبے لاذقیہ میں شامی ایئر ڈیفنس نے دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ کر دیے۔
-
شام کے صوبے ادلب میں جنگ بندی کا ہوا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴شام کے صوبہ ادلب میں جمعہ کی صبح سے فائربندی کا آغاز ہوگیا ہے یہ فائربندی روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد عمل میں آئی ہے اس سے پہلے روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبہ ادلب میں جنگ بندی پراتفاق کیا تھا
-
شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی وفد کا دورہ غیر قانونی ہے، ترکی کا اختلاف غیر منطقی ہے: شام
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے اب تک ترکی کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور ترکی کا موجودہ رویہ غیر منطقی ہے ۔ اسی کے ساتھ شام کی وزارت خارجہ نے ایک امریکی وفد کے غیر قانونی طور پر ادلب کا دورہ کرنے کی مذمت کی ہے۔