SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • صوبہ ادلب کی جنگ، ترک پارلیمنٹ میں پہنچی، چلے لات گھونسے + ویڈیو

    صوبہ ادلب کی جنگ، ترک پارلیمنٹ میں پہنچی، چلے لات گھونسے + ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴

    شام کے صوبہ ادلب میں جاری جنگ کے مسئلے پر ترک پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لات اور گھونسوں کی بارش کر دی۔

  • شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)

    شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۵

    شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے میں جنگ جاری رکھتے ہوئے اہم علاقے السراقب شہر کو دہشت گرد گروہوں اور ترک فوج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جو کہ شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔

  • شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک

    شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    شام کی فوج نے آج ادلب صوبے کے سراقب شہر میں دہشتگرد گروہوں جبهت النصره اور اجناد القوقاز کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔

  • شام نے ترکی کے خلاف کوئی دشمنانہ اقدام نہیں کیا: بشار اسد

    شام نے ترکی کے خلاف کوئی دشمنانہ اقدام نہیں کیا: بشار اسد

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے انقرہ کے خلاف کوئی دشمنانہ اقدام نہیں کیا اور دونوں ملکوں کے مابین موجودہ اختلافات غیر منطقی ہیں۔

  • شامی فوج کے حملے کے بعد فرار کرتے ہوئے ترک فوجی ۔ ویڈیو

    شامی فوج کے حملے کے بعد فرار کرتے ہوئے ترک فوجی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    حالیہ ہفتوں میں شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے دہشتگردوں کے آخری اہم مرکز سمجھے جانے والے صوبے ادلب میں آپریشن شروع کر رکھا ہے جس پر ترکی کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ترکی تین برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اس ملک کے شمالی علاقوں میں موجود ہے اور شمالی شام کے بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں لئے ہوئے ہے جس پر اسے عالمی سطح پرتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حزارین شہر میں داخل ہوگئی ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ ترک فوج کے ساتھ اس کی لڑائی میں متعدد ترک فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شامی فوج نے ترکی کا ایک ڈرون طیارہ بھی مارگرایا ہے

  • شام میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک و زخمی

    شام میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک و زخمی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ترکی کے مزید دس فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم

    شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶

    پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کہا ہےکہ وہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے کوشش کرے۔

  • شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں

    شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کے بعد ادلب کے شمال میں واقع علاقے "خان السبل" Khan Assubulمیں بھی ترکی کے دوسرے ڈرون کو مار گرایاہے۔

  • شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS