-
شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔
-
شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ داعش کی شکست کا کریڈٹ لینے کے درپے
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰امریکی صدرایک بار پھرداعش کی شکست کو اپنی کارکردگی میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا: کرد رہنما محمود صابر
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
-
ترک فوج کی جانب سے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترک وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فوج نے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ اس درمیان شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ حسکہ سے کچھ امریکی فوجی نکل گئے ہیں ۔
-
ترکی نے کیا شام پر حملہ ایران کے اسپیکر نے کیا اپنا ترکی کا دورہ منسوح
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتاہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے شامی کردوں سے منہ پھیر لینے کے امریکی فیصلے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نہ تو اپنے اتحادیوں کا ساتھ دینےکے لئے خود کو پابند سمجھتا ہے اور نہ ہی معاہدوں کا احترام کرتا ہے
-
شام میں وسیع آپریشن کے لئے ترک فوج تیار + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲شام میں کردوں کے خلاف ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاری پوری ہوگئی ہے۔
-
ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے وطن کا دفاع کریں گے اس لئے ترکی کو چاہئے کہ وہ خود کو مہلکہ میں نہ ڈالے