-
منبج میں شامی فوج کی تعیناتی، انقرہ کا حساب کتاب دھرا رہ گیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱عرب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ منبج میں شامی فوج کی تعیناتی نے ترکی کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے۔
-
شامی فوج نے سنبھال لیا تشرین ڈیم کا کنٹرول
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴شامی فوج نے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت تشرین ڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی کے صدر نے کیا صدر مملکت حسن روحانی کا استقبال
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۳فوٹو گیلری
-
ایران مخالف امریکی پابندی دہشتگردی ہے : صدر روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کو ایران و ترکی کےاقتصادی روابط کے فروغ میں بدلنے پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران و ترکی صحیح سمت کے تعین سے واشنگٹن کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی روابط کے فروغ کے سنہری موقع میں بدل سکتے ہیں ۔
-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران روحانی ترکی پہونچے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸۱۹ دسمبر بدھ کی شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی ترکی کے دورے پر دارالحکومت انقرہ پہونچے۔جسکے بعد جمعرات کی صبح ترک صدر رجب طیب اردوغان نے با ضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ صدر روحانی ترک صدر اردوغان کی دعوت پر دونوں ممالک کی اسٹریٹجک سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہونچے ہیں۔
-
ایران کے صدر سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے ترک ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے سلسلے میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے.