-
امریکہ: شکاگو میں فائرنگ کے واقعات
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷امریکی شہر شکاگو کے مختلف علاقوں میں دو روز کے دوران تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سترہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں تشدد کے واقعات میں 12 افراد کی ہلاکت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹امریکہ میں تشدد کے واقعات میں صرف دس گھنٹے میں بارہ افراد ہلاک اور چھے زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں دسیوں افراد کی ہلاکت
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران تشدد و فائرنگ کے واقعات میں کم از کم چھیالیس افراد ہلاک اور نواسی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲فرانسیسی عوام نے اپنے ملک کی پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، مزید نو افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱امریکہ میں گن کلچر نے مزید نو افراد کی جان لے لی۔
-
امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱امریکا میں تازہ ترین مسلح کارروائیوں اور گن کلچر کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہوگئے -
-
افغانستان کے اٹارٹی جنرل کی خواتین اور بچوں پر تشدد روکنے پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۹افغانستان کے اٹارٹی جنرل نے اس ملک میں خواتین اور بچوں پر تشدد کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
عراق میں تشدد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۳جولائی دوہزار سولہ میں عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سات سو انسٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان: گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پر دو مسلم خواتین پر وحشیانہ تشدد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پردو مسلمان خواتین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کا تشدد
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶امریکا کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں افریقی اور ہسپانوی نژاد باشندوں کے ساتھ نسلی امیتاز اور پولیس کے تشدد کا اعتراف کیا گیا ہے ۔