-
الحوض الجاف جیل کے قیدی بھی بھوک ہڑتال پر
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹بحرینی حکومت نے الحوض الحاف جیل میں بھی عزاداری امام حسین علیہ السلام منعقد نہیں ہونے دی۔
-
بحرینی جیلوں میں عزادار قیدیوں پر تشدد
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے "جو" جیل میں عزاداری سیدالشہداء کرنے والے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا-
-
بحرینی علما کا سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶بحرین کے علما نے بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی استقامت و پائیداری کی تعریف کی ہے۔
-
بحرین: بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے بعض قیدیوں کی جسمانی حالت تشویشناک حدتک خراب ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں لیبر قوانین میں اصلاحات کے خلاف پرتشدد مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳لبیر قوانین کے خلاف پیرس میں ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگئے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶بحرین کی فعال قانونی و سماجی شخصیتوں نے "جو" جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
روہنگیا مسلمانوں کے بارے میں ایران کے سفارتی رابطے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم بند کرانے لیے سفارتی رابطے تیز کردیئے ہیں اور مختلف اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون کرکے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانون کا قتل بند کرانے کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل بند کرانے کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان تعاون اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔