-
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱ہزاروں افراد نے کینیڈا کے شہر ونکوور میں میں مظاہرہ کرکے، فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر سے مزید دس ہلاکتیں
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷امریکہ میں گن کلچر کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں اسلام مخالف مظاہرے تشدد کا شکار
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹امریکہ کے مختلف شہروں میں اسلام مخالف مظاہروں کے دوران شرعی قوانین کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، دسیوں ہلاک و زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰امریکہ کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں تشدد، گیارہ ہلاک، تئیس زخمی
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں گیارہ افراد ہلاک اور تئیس زخمی ہو گئے۔
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔
-
امریکہ: شکاگو میں فائرنگ کے واقعات
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷امریکی شہر شکاگو کے مختلف علاقوں میں دو روز کے دوران تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سترہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں تشدد کے واقعات میں 12 افراد کی ہلاکت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹امریکہ میں تشدد کے واقعات میں صرف دس گھنٹے میں بارہ افراد ہلاک اور چھے زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں دسیوں افراد کی ہلاکت
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران تشدد و فائرنگ کے واقعات میں کم از کم چھیالیس افراد ہلاک اور نواسی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲فرانسیسی عوام نے اپنے ملک کی پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔