-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، مزید نو افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱امریکہ میں گن کلچر نے مزید نو افراد کی جان لے لی۔
-
امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱امریکا میں تازہ ترین مسلح کارروائیوں اور گن کلچر کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہوگئے -
-
افغانستان کے اٹارٹی جنرل کی خواتین اور بچوں پر تشدد روکنے پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۹افغانستان کے اٹارٹی جنرل نے اس ملک میں خواتین اور بچوں پر تشدد کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
عراق میں تشدد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳جولائی دوہزار سولہ میں عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سات سو انسٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان: گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پر دو مسلم خواتین پر وحشیانہ تشدد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پردو مسلمان خواتین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کا تشدد
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶امریکا کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں افریقی اور ہسپانوی نژاد باشندوں کے ساتھ نسلی امیتاز اور پولیس کے تشدد کا اعتراف کیا گیا ہے ۔
-
امریکا میں سیاہ فام نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ، فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸امریکی ریاست ٹکساس کے شہر ڈیلاس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آل خلیفہ کی وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱بحرین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ نے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف مختلف طرح سے تشدد آمیز اقدامات بڑھادئے ہیں۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی شہریوں پر تشدد
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱بحرین میں انسانی حقوق کمیٹی نے، آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق پامال کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست ہریانہ کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا ہے۔