-
صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹امریکی وزارت خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی موافقت کردی ہے۔
-
امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آبنائے ہُرمُز کے موجودہ حالات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸مستقبل کے سنہری خواب آنکھوں میں سجائے غزہ کی معصوم بچّی وفا یوسف پہلے دن اسکول گئی لیکن وہی دن اس کے اسکول اور زندگی کا آخری دن بن گیا۔
-
آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰فوربس جریدے نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اخراجات نے امریکہ کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور یہ اخراجات برسوں تک حتیٰ کہ کئی دہائیوں تک واشنگٹن کو چکانے پڑیں گے۔
-
وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے امریکہ کے وہم زدہ وزیر خزانہ کے دعوے پر دلچسپ طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸انڈونیشیا میں اناک کراکاٹوا آتش فشاں نے ہفتے اور اتوار کو شدید دھماکوں کے ساتھ دوبارہ اپنی خطرناک سرگرمی کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں راکھ کا ایک بڑا بادل فضا میں بلند ہو کر تقریباً 50 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔
-
80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر، جنرل عبداللٰہی نے کہا ہے جس قوم کا بھروسہ اللہ پر ہو، وہ ہمیشہ فاتح رہتی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں ہاسٹل کی ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں اب تک ایک شخص ہلاک ہوچکا ہے اور متعدد طلبا کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔