SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعاون

  • مولانا آزاد یونیورسٹی نے مشہدیونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی

    مولانا آزاد یونیورسٹی نے مشہدیونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰

    مولانا آزاد یونیورسٹی کی جودھپور شاخ کے سربراہ نے مشہد کی فردوسی یونیورسٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اس یونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

  • آسٹریا کے اقتصادی وفد کا دورہ تہران

    آسٹریا کے اقتصادی وفد کا دورہ تہران

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے آسٹریا کے اقتصادی وفد کے دورہ تہران کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آسٹریا کی دلچسپی کی علامت بتایا۔

  • ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور

    ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔

  • ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون

    ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۱

    ایران اور روس کے ایٹمی سیفٹی سسٹم کے مراکز کے سربراہوں نے ایٹمی تنصیبات اور بجلی گھروں کے میدان میں باہمی تعاون کی سطح بڑھائے جانے سے اتفاق کیا ہے۔

  • ماسکو میں ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات

    ماسکو میں ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵

    ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے عالمی سلامتی اور علاقائی استحکام کی تقویت کی غرض سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی اہیمت پر زور دیا ہے۔

  • ایران و پاکستان: توانائی کےشعبے میں تعاون کے فروغ پرتاکید

    ایران و پاکستان: توانائی کےشعبے میں تعاون کے فروغ پرتاکید

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳

    ایران اورپاکستان نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے اس کے فروغ پرتاکید کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان اقتصادی تعاون بڑھانے پر متفق

    ایران اور پاکستان اقتصادی تعاون بڑھانے پر متفق

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۵

    ایران اور پاکستان نے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر باہمی تعاون کی یاد داشت پر دستخط کردیئے ہیں۔

  • پڑوسی ملکوں کے نام ایران کے اسپیکر کا پیغام نوروز

    پڑوسی ملکوں کے نام ایران کے اسپیکر کا پیغام نوروز

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقے کے ملکوں کے نام نوروز کے پیغام میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پڑوسی ممالک باہمی تعاون سے تمام مسائل کو حل اور خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

  • ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    ایران کے شادگان آئل فیلڈ کی توسیع کے لئے ایران اور روس کی آئل کمپنیوں کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔

  • ایران اور سری لنکا کے اسپیکروں کی ملاقات

    ایران اور سری لنکا کے اسپیکروں کی ملاقات

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے تہران اور کولمبو کے درمیان تعلقات اور تعاون کی سطح کو اطمینان بخش قرار دیا ہے.

Show More

خاص خبریں

  • روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
    روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
    ۳ hours ago
  • اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
  • فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
  • سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS