-
ایران عراق کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون میں فروغ پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱- 01 مارچ 2017
-
علاقائی تعاون کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے مسائل کے حل میں علاقائی ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر ایران کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے عزم پر زور دیا ہے
-
سوئیڈن کی وزیر تجارت کی ایران کے وزیر توانائی سے ملاقات
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷سوئیڈن کی بیرونی تجارت کی وزیر نے تہران میں ایران کے وزیر توانائی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران سوئیڈن تعلقات کے فروغ پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افغان حکومت سے تعزیت
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے افغان سفیر عمر زاخیلوال سے افغان قونصلیٹ کے تھرڈ سیکرٹری کی ہلاکت پر افغان حکومت سے تعزیت کی ہے۔
-
ایران اور بیلاروس کے صدر کے درمیان تعاون کے فروغ کا خیرمقدم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بلاروس کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کے فروغ کا خیرمقدم کیا ہے
-
علاقائی تعاون خطے کی سیکورٹی کی تقویت میں اہم ہے،ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے چیئرمین علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ خطے میں ایران چین روس اور پاکستان کا باہمی تعاون سلامتی کی تقویت کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے
-
ایران اور جرمنی کے درمیان ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتے پر دستخط
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ایران اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزراء نے دونوں ملکوں کے ہوائی سمندری اور زمینی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں
-
انسداد منشیات کے حوالے سے ایران کے کردار کی تعریف
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰جرمن پولیس چیف نے انسداد منشیات کے حوالے سے ایرانی پولیس فورس کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔