SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تقریر

  • امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے

    امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸

    امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔

  • دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان

    دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸

    عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔

  • شنگھائی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب، منصفانہ عالمی نظام کے قیام پر زور

    شنگھائی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب، منصفانہ عالمی نظام کے قیام پر زور

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸

    صدرسید ابراہیم رئیسی نے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی شمولیت کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے منصفانہ عالمی نظام کے قیام کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی

    ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں کہا کہ ایران بحیرہ خزرکو امن و دوستی کا سمندر اور علاقے کے ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے والا مضبوط محرک سمجھتا ہے۔

  • امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب

    امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔

  • خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب

    خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔

  • ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

    ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶

    ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

  • ماں تجھے سلام: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور روز مادر مبارک ہو

    ماں تجھے سلام: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور روز مادر مبارک ہو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹

    بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • ایران دنیا کے ساتھ متوازن پالیسی اپنانے کی راہ پر گامزن

    ایران دنیا کے ساتھ متوازن پالیسی اپنانے کی راہ پر گامزن

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بیرون ملک ایرانی ہمارے سفیر ہیں ۔

  • عراق اور افغانستان کے صدر تہران پہنچ گئے

    عراق اور افغانستان کے صدر تہران پہنچ گئے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳

    ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آج عراق اور افغانستان کے صدور بھی تہران پہنچ گئے ۔

Show More

خاص خبریں

  • جنرل مسجدی : آج دسیوں ہزار نوجوان، مزاحمت کا پرچم اٹھائے شہدائے مزاحمت کی راہ پر چلنے کے عزم کا اعلان کر رہے ہيں
    جنرل مسجدی : آج دسیوں ہزار نوجوان، مزاحمت کا پرچم اٹھائے شہدائے مزاحمت کی راہ پر چلنے کے عزم کا اعلان کر رہے ہيں
    ۲ hours ago
  • صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے آخری جہاز پر بھی قبضہ کرلیا
  • صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
  • حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
  • عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS