-
خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
-
ماں تجھے سلام: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور روز مادر مبارک ہو
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ایران دنیا کے ساتھ متوازن پالیسی اپنانے کی راہ پر گامزن
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بیرون ملک ایرانی ہمارے سفیر ہیں ۔
-
عراق اور افغانستان کے صدر تہران پہنچ گئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آج عراق اور افغانستان کے صدور بھی تہران پہنچ گئے ۔
-
ایران کے صدر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کو منعقد ہوگی ۔
-
ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حکومت کو عوامی ہونا چاہئیے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں ۔
-
ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں اس وقت جاری ہے۔
-
ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی 5 اگست بروز جمعرات پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ایران کے نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔