-
فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔
-
مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزر گيا: استقامتی محاذ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزرگیا۔
-
فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات پر تل ابیب سیخ پا
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے جرائم کی تحقیقات کے آغاز کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو ریڈ لائن عبور کئے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چھتیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
نتن یاہو بھاگ کھڑے ہوئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰خودساختہ صیہونی حکومت کے چینل این ۱۲ نیوز نے فاش کیا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران دسیوں صیہونی اسمولنسکین روڈ پر واقع خود ساختہ وزیر اعظم کے گھر کے قریب پہونچ گئے جس کے بعد نتن یاہو اپنی اہلیہ کے ساتھ فرار کر کے گھر میں موجود خفیہ کوٹھڑی میں جا بیٹھے اور اپنی جان کے خوف سے قریب ۴۵ منٹ انہوں نے وہاں گزارے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کی برسی پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي کا مطلب؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵ایران نے آئي اے ای اے کو ایک خط لکھ کر خبر دے دی ہے کہ وہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
2021 کے آخر تک اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات قائم ہو جائیں گے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔