-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔
-
ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سمجھوتے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت مسلمہ کے دل میں زہرآلود خنجر گھونپنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مخالفین کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
تل ابیب سے خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے براہ راست پروازیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶صیہونی حکومت کی ایک ایئر لائن نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے اس کی براہ راست پروازیں ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کی متوقع تباہی کے ورچوئل مناظر ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸ناجائز اسرائیل کی تباہی کی پیشنگوئیاں بہت سوں نے کی ہیں اور دنیا کے بہت سے اہل نظر ہیں جن کا یہ ماننا ہے کہ آئندہ بیس پچیس برسوں کے اندر غاصب صیہونی ریاست کا نام و نشان مٹ جائے گا اور وہ زوال پذیر ہو جائے گی۔ اسی تصور کو سامنے رکھتے ہوئے صیہونی ریاست کے زوال کا شیریں خواب دیکھنے والے، گاہے بگاہے اپنی تخلیقات دنیا والوں کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔