-
تل ابیب میں سینچڑی ڈیل کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹سینچری ڈیل نامی ناپاک صیہونی و امریکی منصوبے کے خلاف جہاں دنیا بھر میں اعتراضات ہو رہے ہیں، وہیں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب سے بھی اعتراضات کی تصاویر موصول ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے روز سیکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر آکر سینچڑی ڈیل منصوبے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔ مظاہرین ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر ’’ ہم امریکی منصوبہ تسلیم نہیں کریں گے‘‘، ’’اور بھی راستہ ہے‘‘، ’’صلح ہاں مغربی کنارے پر قبضہ نہیں‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔
-
12 منٹ کے اندر پاکستانی میزائل تل ابیب پہونچ سکتا ہے!
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷پاکستانی جنرل کا کہنا ہے کہ انکے ملک کا شاہین ۳ میزائل ۱۲ منٹ کے اندر اسرائیل پہونچ کر تل ابیب کو نشانی بنا سکتا ہے۔
-
پاکستانی میزائیل 12 منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیل تک پہنچ سکتا ہے
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱پاکستان کے ایک دفاعی ماہر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا تیار کردہ شاہین تین میزائل بارہ منٹ سے بھی کم وقت میں غاصب اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب تک پہنچ سکتا ہے۔
-
صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸نسل پست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
صیہونی دارالحکومت پر فلسطین کا راکٹ حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵بعض عالمی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی جانب سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔
-
تل ابیب پر میزائلی حملہ 7 صہیونی زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔
-
ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔