-
تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!
-
تل ابیب اور مکہ مکرمہ کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کی کوشش
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴صیہونی حکومت تل ابیب اور مکہ مکرمہ کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔