SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تل ابیب Tel Aviv

  • ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!

    ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔

  • غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ، تازہ حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ، تازہ حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    صیہونی حکومت نے آج صبح مرکزی غزہ پٹی میں واقع النصیرات کیمپ کے مغربی علاقے میں ایک گھر پر بمباری کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے

  • بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن  پر یمنی فوج کا حملہ

    بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ارجنٹینا کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی

    ارجنٹینا کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱

    ایران کے سرکاری عہدیداروں کے خلاف ارجنٹینا کے اٹارنی کے بین الاقوامی اصولوں کے منافی اقدام کے بعد تہران میں ارجنٹینا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا

  • یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع

    یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔

  • تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح  افواج کا میزائل حملہ

    تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔

خاص خبریں

  • امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے
    امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے
    ۸ hours ago
  • ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
  • طالبان: افغانستان کو پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
  • اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے: ہندوستان کو ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
  • امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS