-
ہندوستان؛ ایس آئی آر عمل کے دوران بڑی تعداد میں ووٹرز کے نام نکال دیے گئے۔
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ہندوستان کی چھے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام کچھ علاقوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے عمل میں تقریبا ایک کروڑ ستّر لاکھ ووٹروں کے نام حذف کر دیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایس آئی آر کی مہم میں مبینہ وسیع بدعنوانی کے الزامات کے باوجود مختلف ریاستوں میں مہم جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ہندوستان میں ووٹر لسٹ پر گہری نظرثانی، ایس آئی آر کی مہم میں مبینہ وسیع بدعنوانی کے الزامات، حزب اختلاف کی مخالفتوں اورمظاہروں کے باوجود مختلف ریاستوں میں یہ مہم جاری ہے۔
-
ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کھانسی کا شربت "کولڈرف" پینے سے 20 بچوں کی موت کے بعد ریاستی ایس آئی ٹی نے مذکورہ شربت بنانے والی کمپنی کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں بھگدڑ کا واقعہ ، اموات کی تعداد چالیس ہو گئی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں گزشتہ روز ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آنے والے بھگدڑ کے واقعے میں اموات کی تعداد چالیس ہو گئی ہے
-
مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزراء اعلی کو مجبوبہ مفتی نے کہا شکریہ!
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے نام خطوط لکھ کر وقف ترمیمی بل کے موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو میں سمندری طوفان کا قہر، 18 افراد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں سمندری طوفان مچونگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج اور پہلی مسلم خاتون گورنر جسٹس فاطمہ بی بی انتقال کرگئیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستانی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا آج جمعرات کو انتقال ہوگیا۔
-
ہندوستان: آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے ہونے سے 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تمل ناڈو اسمبلی میں ہنگامہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ہنگامہ کے پیش نظر اسمبلی کی کارروائی کو چند گھنٹوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔