-
تمل ناڈو میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 269
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۸ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دوسو انہتر ہوگئی ہے اور وزیر اعظم مودی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا ہے۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دوسو انہتر ہوگئی ہے اور وزیر اعظم مودی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا ہے۔