-
رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ اپنی نازیبا حرکتوں کو عام کرنے والے صحافی کو نکلوانے پر تلے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ڈونلڈ ٹرمپ کے کرتوتوں سے پردہ اٹھانے والے فاکس نیوز کے نامہ نگار کو امریکی صدر نے چینل سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں یورپ کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں، رہنماؤں اور کارکنوں نے فرانسیسی جریدے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے شائع کیے جانے کی مذمت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
فرانسیسی میگزین کا توہین آمیز اقدام ، پاکستانی وزیرخارجہ کی جانب سے مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پھر آنحضرت (ص) کی شان میں گستاخی کی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵بدنام زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کر دئے۔۔
-
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت پر پاکستان کی جانب سے رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
بینگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر پاکستان کا شدید احتجاج
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳پاکستان نے ہندوستان کے شہر بنگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس قسم کے واقعات کو اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، توہین رسالت کے بعد بھڑکنے والے فسادات کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ہندوستان سے میڈیا رپورٹوں کے مطابق فسادات کی آگ تب بھڑکی جب کانگریس کے رکن اسمبلی کے ایک رشتے دار نے رسول اسلام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک توہین آمیز پوسٹ فیس بک پر شائع کی۔ مقامی مسلمانوں نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے علاقے کے پولیس تھانے میں درخواست دی تاہم پولیس نے اُس پر کوئی نوٹس نہیں لیا۔ پولیس کا یہ رویہ دیکھ کر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پولیس کی گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔
-
توہین رسالت کے بعد بنگلورو میں فسادات بھڑکے، تین کی موت دسیوں زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳بنگلورو میں سوشل میڈیا میں ریاستی اسمبلی کے ایک نمائندے کی اشتعال انگیز پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت آل سعود کی فرقہ وارانہ سوچ کی عکاس ہے: شیعہ اور سنی علماء
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔