اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے ناظم الامور کو ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے اس حوالے سے شدید احتجاج کیا گیا.
ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو اسلام کی توہین کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان میں حضرت امام مہدی(عج) کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف جہاں اس ملک کے شیعہ مسلمان سراپا احتجاج ہیں وہیں سنی اورعیسائی رہنماؤں نے بھی اس کی مذمت کرتے ہوئے گستاخ کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
ہالینڈ میں 144 مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔
پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابرکی متفرق درخواست پر بھی عمران خان کو آج جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔