-
صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار صیہونی حکومت کے اقدامات پر خاموشی برتنے والے مغربی ممالک کو قرار دیا ہے۔
-
قرآن و پیغمبر کے گستاخوں کے خلاف ایرانی عدلیہ کا غیرت مندانہ فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷سوشل میڈیا پر اعلانیہ اور دانستہ طور پر کفر و الحاد پر مبنی اپنے اسلام و قرآن مخالف گستاخانہ اور بے شرمانہ بیانات و اقدامات کی اشاعت کرنے والے دو مجرموں کو آج صبح انکے انجام تک پہنچا دیا گیا اور انہیں سزائے موت دے دی گئی۔
-
ڈنمارک میں قرآن کریم کی پھر ہوئی بے حرمتی، ایران نے کی شدید مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یورپ میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسلام کے مقابلے میں کی جانے والی جنگ کے سلسلے میں مسلمانوں کی جانب سے ٹھوس موقف اختیار کئے جانے اور قرآن مجید کی بے ادبی کرنے والے یورپی ملکوں کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
گستاخِ قرآن کو پکڑ کے حوالے کرنے پر چیچن صدر نے انعام کا اعلان کیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ناروے پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے پروگرام کا اجازت نامہ منسوخ کردیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷دنیا بھر میں مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کے بعد ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کا اجلاس
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴برطانوی مسلمانوں نے قرآن پاک کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرکے اس ہتک آمیز فعل کی مذمت کی۔
-
آل خلیفہ نے قرآن کریم کی توہین کے خلاف احتجاجی اجتماعات پر پابندی عائد کردی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳آل خلیفہ حکومت نے سوئیڈن کے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوکر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس کے باوجود بحرینی عوام نے مختلف علاقوں میں اجتماعات تشکیل دیکر اس گھناؤنی حرکت کی مذمت کی ہے۔
-
توہین قرآن کریم کی ایران کے تمام شہروں میں مذمت، وسیع مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے