-
سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے چندیورپی ملکوں میں قرآن کریم کی توہین پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی توہین سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام اور قران ہی سامراج کے حملوں کا اصل ہدف ہیں۔
-
قرآن کریم کی توہین، تمام ادیان الہی کی توہین ہے: صدر رئیسی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے قرآن کریم کی توہین کو تمام ادیان الہی کی توہین کے مترادف قرار دیا۔
-
مسلم ممالک قرآن کریم کی توہین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: ایرانی رہنما
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ مسلم ممالک ایسے اقدامات کریں تاکہ کوئی بھی قرآن کریم کی توہین کرنے کی جرات نہ کرسکے۔
-
نیٹو میں سوئیڈں کی شمولیت کی کوشش
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریس ٹرسن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے سلسلے میں کوئی بھی مسئلہ نیٹو میں سوئیڈن اور فنلینڈ کی شمولیت سے بڑھ کر نہیں ہے۔
-
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان بحرین کے بزرگ دینی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ قرآن کریم کو جلا کر عالمی امن و امان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سویڈن (Sweden) میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی سختی سے مذمت کی۔
-
فرانس کی گستاخیوں کے خلاف ایران میں احتجاج (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کے سلسلے میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کے بعد ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم، تہران اور آستانه اشرفیہ میں ہزاروں لوگوں نے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔ احتجاج میں سماج کے دیگر سبھی طبقوں کے ساتھ ساتھ علما و طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تہران میں یہ احتجاج فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ہوا جہاں اس ملک کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔
-
امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نوآبادیاتی ثقافت کی طرف ایک واپسی قرار دیا ہے۔