-
توہین رسالت کے مسئلے کو لے کر حکومت ہندوستان پر دباؤ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی پارلیمنٹ میں بی جے پی کے لیڈروں کی گستاخی کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
توہین رسالت معاملے پر پاکستانی سینیٹروں کا ہندوستانی سفارتخانے تک مارچ کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷پاکستانی سینیٹ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت ص کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے ہندوستانی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
-
ہندوستانی سفیر وزارت خارجہ میں طلب، توہین رسالت پر ایران کا احتجاج
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
شان رسالت میں گستاخی کا معاملہ، ایران کی وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر کی طلبی
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے اس ملک میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما کی جانب سے ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں گستاخی پر سخت احتجاج کیا۔
-
متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے سفیر کو طلب کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں مقدس قرآن کریم کی اھانت کے معاملے میں اس ملک سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔
-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔