عراق کے دارالحکومت میں شیعہ مراجع کرام کی توہین کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے متفقہ قرار داد پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ہندوستان میں وسیم رضوی نام کے ایک شخص کے ذریعے قرآن کریم کی شان میں گستاخی پر ہندوستان اور دنیا کے دیگر ملکوں کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے اور اس کے اہانت آمیز بیان کی سخت مذمت کی جارہی ہے -
پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں چارلی ہیبڈو ميگزين پر حملے کے 14 سہولت کاروں کو چار سے تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے