-
ایران کی کم سے کم دفاعی صلاحیت کی ایک مثال
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آئندہ کارروائی بھی دشمنوں اور دہشتگردوں کے لئے مزید تباہ کن ثابت ہوگی۔
-
پاکستان: دو تکفیری دشتگرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سگیاں پل کے قریب کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے کیا شام میں دہشتگردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز تباہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے جواب میں شام کے علاقے دیرالزور میں قائم تکفیری دہشتگردوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
تکفیری گروہوں کی سرگرمیوں پرتشویش
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۲پاکستان میں سپاہ صحابہ نامی کالعدم تکفیری گروہ نام بدل کر کام کر رہا ہے۔
-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس نے کئی علاقوں سے تکفیری دہشتگردوں کو پسپا کر دیا ہے۔
-
کالعدم دہشتگرد جماعتیں پھرسرگرم
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات سیکورٹی اداروں کو انتہاپسند عناصر کی جانب سے کھلم کھلا چیلنج ہے۔
-
شام،50 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے۔
-
خودکش حملہ اور کفر کا فتوی حرام
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹پاکستان کےمختلف مکاتب فکر کے 30 سے زائد علماء نے تخریبی اور دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کو حرام قرار دیا ہے۔
-
امریکہ دنیا کو تباہ کرنے کے درپے
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵پاکستان کی مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا پر جنگ مسلط کی اور لاکھوں انسانوں کا قاتل امریکی حکمران ہے۔
-
طالبان کے 4 دہشتگردوں کو پھانسی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا پانے والے مزید چارتکفیری دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔