ایران نے اپنے سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر سخت احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے جماعت الاحرار کے 3 دہشت گردوں کوہلاک کردیا ہے۔
عراق کے شہر موصل کے جنوبی علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کے ناکام حملے میں اس دہشت گرد گروہ کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اور عوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
ہلاک ہونے والےدہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے جنہوں نے لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی اتحاد میں شامل کرکے اس ملک کو داخلی و خارجی سازشوں سے دوچارکیا جا رہا ہے۔
ایران نے شام کے الفوعہ اور کفریا کے شہریوں پر دہشتگردوں کی جانب سے ہولناک کار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔