-
تحریک انصاف میں مولانا معاویہ اعظم کی شمولیت کی مذمت
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
-
اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶پیٹرو ڈالر پر پلنے والے تکفیریت نواز مفت خور مفتیوں نے آج تک کبھی اسرائیل اور امریکہ جیسی کسی بھی اسلام دشمن طاقت کے خلاف جہاد کا فتوا نہیں دیا۔یہ عالم اسلام کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ عراق، شام، یمن اور فلسطین جیسے ممالک میں مسلمانوں کے ہونے والے بدترین قتل عام، اسلام کی دستار اوڑھے مسلمان نما جلاد صفت صیہونی و تکفیری مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی اور دہشت گردوں کی رہائی
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے دوران خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین دہشت گردوں کو مقامی عدالت نے ضمانت پہ رہا کردیا ہے۔
-
پاکستان میں الیکشن مہم کو سبوتاژ کرنے والے دہشتگردوں کی گرفتاری
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔
-
عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
-
صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے وجود سے پاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷شامی فورسز نے اسرائیل کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سےگٹھ جوڑ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲پاکستان کے معروف اہلسنت مفتی شیخ الحدیث نے کہا ہے کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن) کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سےگٹھ جوڑ ہو چکا ہے۔
-
تکفیریت فتنہ ہے: لیاقت بلوچ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نظام مصطفٰی نافذ کریں گے۔
-
شامی فورسز کا آپریشن، 16 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں6 تکفیری دہشتگرد ہلاک 3 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔