-
لشکر جھنگوی کی بم بنانے کی فیکٹری
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کی بم بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی ۔
-
کوئٹہ دہشت گردوں کے نشانے پر
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ ان دنوں دہشت گردوں کے نشانے پر ہے اور دہشت گردوں نے ایک اور کارروائی کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
لشکر جھنگوی بلوچستان کا سرغنہ سلمان بادینی ہلاک
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کلی الماس میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سرغنہ 3 دہشت گردوں سمیت مارا گیا۔
-
کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳ماہڑہ اڈا پرتکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
-
شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
-
نائیجیریا کی مسجد میں دو خود کش حملے، 60 افراد جاں بحق
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے موبی میں مسجد میں ہونے والے 2 خود کش حملوں میں 60افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
-
مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کافیصلہ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ منگل کی شام کو ہنگامی دورے پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ کے ہنگامی دورے کا مقصد شہر کے امن و امان سے متعلق بگڑتی ہوئی صورتحال کو قابو کرنے اور شیعہ ہزارہ اکابرین سے ملاقات کرنا تھا۔
-
دھرنا جاری وفاقی وزیرداخلہ اوروزیراعلی سے مذاکرات ناکام
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲کوئٹہ میں چار مقامات مغربی بائی پاس، کوئٹہ پریس کلب، بلوچستان اسمبلی اور آئی جی آفس کے سامنے تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنے جاری رہے۔
-
پاکستان: دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کا سرغنہ ہلاک
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 28 اپریل کو سپلنجی کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرکے لشکر جھنگوی کے اہم سرغنہ مقصود احمد کو ہلاک کردیا۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا اور بھوک ہڑتال
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱بلوچستان کی شیعہ تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے بھی احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔