-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے کا مطالبہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ایران تھائی لینڈ دوستی گروپ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور دیگر سانحات کی روک تھام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو 5 سال کی سزا
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
تیراندازی کے مقابلے میں ایران کو سونے کے دو تمغے حاصل
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ایران کے تیراندازی کے کھلاڑیوں نے ایشین کپ میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
تیر کمان کے ایشیا کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷تھائی لینڈ میں جاری تیرکمان کمپاؤنڈ ایشیا کپ کے تیسرے روز مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں ایران کے دو کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔
-
تھائی لینڈ میں ڈاکٹر حسن روحانی کا استقبال
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پریوٹ چن او چا نے دارالحکومت بینکاک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا استقبال کیا۔
-
تھائی لینڈ: آٹھ بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷تھائی لینڈ میں آٹھ بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران تھائی لینڈ تعلقات کے فروغ پر زور
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تہران بینکاک تعلقات کے فروغ اور اہم علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔