-
تہران کی شاہراہوں پر جشن عید غدیرخم
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴دارالحکومت تہران میں عید غدیر خم کے موقع پر مختلف شاہراہوں میں جشن غدیری منایا گیا۔ تہران کے طرح ملک کے دیگر شہروں میں بھی عید غدیر خم کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
-
عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر عوامی کیمپین
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰صوبہ تہران ميں امامت و ولایت کے عشرے کی مناسبت سے کمپین چلانے کے پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی گئيں۔
-
سابق افغان صدر نے ایران کی قدردانی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳سینیر افغان رہنما اور سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
پرانی بسوں کی ریپیرنگ اور تعمیر نو
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲تہران کی بس ٹرانسپوٹ کمپنی نے اپنی بسوں کی تعمیر نو اور مرمت کے لئے بسوں کے معائنے کے بعد بسوں کی ریپیرنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔
-
ایران میں پہلی مرتبہ ریفریکٹیو آئی کریکشن سرجری
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱ایران کے سابق وزیر صحت اور ماہر امراض سرجن ڈاکٹر سید حسن قاضی زادہ نے 04 جولائی 2021 بروز اتوار تہران سے جڑے رے شہر کے انکھوں کے نور ہسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے Refractive eye correction surgery انجام دی۔
-
مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴عشرہ کرامت اور میلاد مسعود حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مرقد مطہر میں گيارہ ذیقعدہ 1442 ہجری قمری کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارکہ کے خادموں نے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی۔
-
ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔
-
منتخب صدر کی پریس کانفرنس
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عشره کرامت کے موقعے پر انسان دوستانہ خدمات
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ