-
ایران کے 2021 کے انتخابات کی مہم کے جلوے
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸اگر چہ اس سال انتخاباتی مہم میں گہما گہمی سماجی رابطوں ویب سائٹس پر زیادہ عروج پر رہی ہے لیکن صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں نے شہروں کی سطح پر انتخاباتی مہم کا رنگ ہی بدل دیا ہے اور شہروں میں پہلے سے مختص مخصوص مقامات پر نامزد امیدواروں کے پوسٹر نظر آئے۔ صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں کی انتحابی مہم جمعرات 17 جون 2021 کی صبح تک جاری رہی۔
-
انتخابات کے لئے ایرانی عوام کا جوش و خروش
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ان دنوں ایران میں عشرۂ جود و کرم، عشرۂ کرامت کا موقع ہے۔ اس مناسبت پر زیر سایہ خورشید آراستہ شدہ چند گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان جو اپنے ساتھ پرچم فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کو حمل کئے ہوئے ہے، شہر بشہر، محلہ بمحلہ جاکر خاندان نبوت و امامت کے پروانوں کے لئے اسباب تذکیہ و توسل فراہم کر رہا ہے۔ اس کاروان میں دعا و مناجات اور قصیدہ خوانی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں شہر کے معروف شعرا، مداح اور قصیدہ خواں حضرات، بارگاہ اہلبیت میں نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
عشره کرامت کی خصوصی تقریبات
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی اور عصر حاضر، بین الاقوامی سیمینار
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران آئل ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹تہران آئل ریفائنری میں ڈیزل کے ذخیرے میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴تہران کے فلسطین اسکوائر میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ، اجتماع کا انعقاد ہوا ، جس میں تہران کے بچوں اور نوجوانوں نے فلسطینی پرچم کو ہاتھوں میں لیکر فلسطین اور فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ، بچوں نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے کہ جس پر لکھا تھا کہ ہم آپ کی یاد میں ہیں ، ہم آپ کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
تہران میں فلسطیینی عوام کی فتح کا جشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰تہران کے عوام نے فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ، صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں تحریک استقامت کی فتح کا جشن منایا۔
-
تہران میں شام کے صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا انعقاد
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔