-
دشمن کی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر خطیب جمعہ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن اس وقت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے اس لئے عوام اور حکام کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵فوٹو گیلری
-
ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔
-
9جنوری آیتالله اکبر ہاشمی رفسنجانی کی برسی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۴فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶فوٹو گیلری
-
مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
مغربی جمہوریت زوال کی جانب گامزن ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو شام کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔
-
دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔