SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تیل

  • شام، امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانے پر میزائل حملہ، ٹھکانہ ہوا خالی

    شام، امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانے پر میزائل حملہ، ٹھکانہ ہوا خالی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲

    شمالی شام کے صوبے رقہ میں قبائلی ذرائع نے رقہ کے مشرقی مضافات میں کرد دیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا کے ٹھکانے پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے ہونے کی خبر دی ہے۔

  • چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق

    چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

  • نینو ٹیکنالوجی ایجادات میں ایران سرفہرست

    نینو ٹیکنالوجی ایجادات میں ایران سرفہرست

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    ایران کی پیٹرولیم انڈسٹری، نینو ٹیکنالوجی کی ایجادات کے میدان میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

  •  دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید

    دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    مشرقی شام میں واقع دیرالزور میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 10 شامی شہری شہید ہو گئے۔

  • تین نئے فلوٹس بحریہ کے حوالے کیے جائیں گے

    تین نئے فلوٹس بحریہ کے حوالے کیے جائیں گے

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲

    تین نئے فلوٹس عنقریب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کردیے جائیں گے۔

  • امریکہ دیرالزور میں دسیوں شامیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے: فرحان حق

    امریکہ دیرالزور میں دسیوں شامیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے: فرحان حق

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹

    اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری کے ترجمان نے دوہزار انیس میں شام کے مضافات میں واقع الباغور دیہات میں دسیوں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار قابض امریکی فوجیوں کو قرار دیا ہے۔

  • ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے امریکی صدر کو تکلیف ہونے لگی

    ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے امریکی صدر کو تکلیف ہونے لگی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹

    امریکی صدر بائیڈن نے ایران کے خلاف واشنگٹن کی یکطرفہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ عالمی منڈی میں کافی مقدار میں تیل موجود ہے اور ایران سے تیل اور پیٹرولیئم مصنوعات کی خریداری کم کرنے کے حالات فراہم ہیں۔

  • سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں

    سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

    مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل اراکین اور یمن میں سعودی سفیر نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مآرب میں جنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی قدردانی میں ایرانی پارلیمنٹ نے بیان جاری کیا

    سپاہ پاسداران کی قدردانی میں ایرانی پارلیمنٹ نے بیان جاری کیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    ایران کی پارلیمنٹ نے بحیرہ عمان میں امریکی بحری قزاقی کی روک تھام کے حوالے سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائی کی قدردانی کی ہے۔

  • یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

    یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈ برگ نے کہا ہے کہ یمن کو امن کے لئے ایک سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۴ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS