تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i405556-تہران_میں_تیل_اور_گیس_کی_26_ویں_بین_الاقوامی_نمائش
تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر محمد باقرقالیباف نے تہران کے انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر سینٹر میں شروع ہونے والی اس نمائش کا افتتاح کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵ Asia/Tehran
  • تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش