SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تیل

  • لبنان کے لیے ایرانی تیل کی سپلائی امریکی پابندیوں کی موت ہے، حزب اللہ

    لبنان کے لیے ایرانی تیل کی سپلائی امریکی پابندیوں کی موت ہے، حزب اللہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸

    حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایران سے لبنان کے لیے تیل کی سپلائی کو امریکہ کے مقابلے میں بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے ایندھن کی ترسیل امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز ہے: حزب اللہ

    ایران کی جانب سے ایندھن کی ترسیل امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز ہے: حزب اللہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴

    حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایندھن ارسال کرنے کے تہران کے اقدام کو امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران

    پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو تیل اور گیس کی برآمدات کی مقدار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • لبنان کو تیل کی سپلائی کے لئے آمادہ ہیں: ایران

    لبنان کو تیل کی سپلائی کے لئے آمادہ ہیں: ایران

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دو طرفہ تعلقات میں کسی بندش کا قائل نہیں ہے اور اگر لبنان کی حکومت اور تاجروں کو ایندھن کی ضرورت ہے تو ایران، لبنان کو تیل سپلائی اور فروخت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

  • ایرانی آئل ٹینکر کو گزند پہنچی تو صیہونیوں کا کوئی جہاز محفوظ نہیں رہے گا: لبنان

    ایرانی آئل ٹینکر کو گزند پہنچی تو صیہونیوں کا کوئی جہاز محفوظ نہیں رہے گا: لبنان

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔

  • ایرانی کمپنیاں لبنان میں تیل اور گیس نکاليں گی ، اسرائيل میں دم ہے تو ٹیڑھی نظر سے دیکھے ، سید حسن نصر اللہ

    ایرانی کمپنیاں لبنان میں تیل اور گیس نکاليں گی ، اسرائيل میں دم ہے تو ٹیڑھی نظر سے دیکھے ، سید حسن نصر اللہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں امریکی سفارت خانہ ، لبنان میں بحران کا مرکز ہے اور وہ اسلامی استقامت کے خلاف سرگرم عمل ہے ۔

  • ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی

    ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے۔

  • ایرانی ایندھن کی خریداری سے متعلق حزب اللہ کی خبر کا لبنانیوں کی جانب سے خیرمقدم

    ایرانی ایندھن کی خریداری سے متعلق حزب اللہ کی خبر کا لبنانیوں کی جانب سے خیرمقدم

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کی روانگی کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے بیان کا سوشل میڈیا پر لبنان کی مشہور سیاسی اور دیگر شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔

  • ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں کمی لیکن پیٹرول کی قیمت اضافہ

    ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں کمی لیکن پیٹرول کی قیمت اضافہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں دوسرے دن بھی کمی آئی لیکن پیٹرول کی قیمت بڑھی ہوئی سطح پر برقرار رہی ۔

  • پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار

    پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۰ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS