SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تیل

  • رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی تیل صنعت کے بارے میں دس سال پہلے ہی کر دی تھی اہم پیشنگوئی، آج بالکل صحیح ثابت ہوئی

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی تیل صنعت کے بارے میں دس سال پہلے ہی کر دی تھی اہم پیشنگوئی، آج بالکل صحیح ثابت ہوئی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکی تیل کے ذخائر اور تیل کی صنعت کے بارے میں 10 سال پہلے ایک پیشنگوئی فرمائی تھی جو آج بالکل درست ثابت ہو رہی ہے۔

  • ترقی و پیشرفت کی جانب ایک اور قدم ؛ ایران سے بحیرہ عمان تک ایک ہزار کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کا افتتاح

    ترقی و پیشرفت کی جانب ایک اور قدم ؛ ایران سے بحیرہ عمان تک ایک ہزار کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کا افتتاح

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲

    خام تیل کو آئل فیلڈ سے بحیرہ عمان تک پہنچانے والی طویل پائپ لائن نے کام شروع کردیا ہے۔

  • کینیا، آئل ٹینکر پلٹنے کے بعد مفت تیل کی خواہش نے بڑا سانحہ رقم کیا

    کینیا، آئل ٹینکر پلٹنے کے بعد مفت تیل کی خواہش نے بڑا سانحہ رقم کیا

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲

    افریقی ملک کینیا میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے اور آتشزدگی کے سبب متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹

    حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

  • دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز

    دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹

    دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔

  • سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ

    تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی اختلافات ، کالے سونے کی قیمت آسمان پر پہنچا سکتے  ہيں ۔

  • جب پانی سے آگ ابلنے لگی!۔ ویڈیو

    جب پانی سے آگ ابلنے لگی!۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷

    خلیج میکسیکو میں ایک آئل پلیٹ فارم کے قریب گیس کا ایک پائپ پھٹ جانے کے سبب اس میں آگ لگ گئی جو سمندر کی گہرائی سے اٹھ کر پانی کی سطح پر آگئی اور ایک آگ اگلتے سمندر کا منظر پیش کرنے لگی۔

  • امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور برآمدات جاری

    امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور برآمدات جاری

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ امریکہ کی سخت ترین پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور برآمدات جاری ہے۔

  • سستا تیل خریدنے کا خواہشمند ہندوستان پھر ایران کی طرف مائل ہوا

    سستا تیل خریدنے کا خواہشمند ہندوستان پھر ایران کی طرف مائل ہوا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱

    سستے تیل کے متلاشی ہندوستان کے وزیر برائے پیٹرولیئم نے ایران سے تیل خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۱ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS