-
لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶ایرانی ایندھن کا حامل ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو گیا ہے۔
-
لبنان، نجیب میقاتی حکومت کی تشکیل میں کامیاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲لبنان کی پارلیمنٹ نے پیر کے روز نئے وزیر اعظم نجیب میقاتی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳دنیا میں سمندر کے راستے سے تیل لے جانے والے ٹینکروں پر نظر رکھنے والی سائٹ ٹینکر ٹریکر کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے ایندھن کا حامل تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں ہے۔
-
اسرائيل کو متنازع علاقے میں تیل کی تلاش سے روکا جائے ، اقوام متحدہ سے لبنان کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸اقوام متحدہ میں لبنان کی مندوب امل مدللی نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کی سربراہ کے نام خط لکھ کر ، اسرائیل کی جانب سے امریکی کمپنی ہیلی برٹن کے ساتھ ایسے علاقے میں تیل و گیس کی تلاش کو روکنے کی اپیل کی ہے جو سمندر میں متنازع علاقے میں واقع ہے ۔
-
ایران سے بھیجی جانے والی ایرانی تیل کی دوسری کھیپ بھی لبنان پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایرانی تیل کی دوسری کھیپ سنیچر کو شام سے لبنان میں داخل ہو گئی۔
-
عراقی ایندھن کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ایندھن کی قلت کا سامنا کر رہے لبنان کی مدد کے لئے عراق کی طرف سے ایندھن کی بھیجی گئی پہلی کھیپ لبنان پہونچ گئی ہے۔ 32 ہزار ٹن مزٹ آیل کا حامل جہاز لبنان کے ساحل پہونچا۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایرانی ایندھن سے بھرے ٹینکر لبنان پہنچے، عوام نے کیا شاندار استقبال
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے لبنان کے لئے بھیجا گیا ایندھن لبنان پہونچ گیا ہے۔